19 جون 2021 - 15:59
تصویری رپورٹ/ حرم حضرت معصومہ(س) میں صدارتی انتخابات کے لیے حق رائے دہی کا استعمال

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرم حضرت معصومہ(س) میں لگائے گئے پولنگ اسٹیشن میں ایرانی عوام نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے کر اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔